Bahawalpur Health nay Khasra oure robeela kay khilaf kamer kas li | Indus Plus News Tv

2021-11-09 61

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز بہاولپور ڈویژن بہاولپور نے کہا ہے کہ خسرہ اور روروبیلاسے محفوظ پاکستان ہماری منزل ہے اور حکومت عوام کے تعاون سے انشاء اللہ 15نومبر سے 12دسمبر تک شروع ہونے والی ایم آر مہم کو کامیاب بنائیں گے۔